Skip to product information

Sale price
Rs.3,200.00
Regular price
Rs.3,950.00
بعض لوگوں کے مطابق شوگر (ذیابیطس) کا مکمل علاج مشکل ہو سکتا ہے، لیکن یہ اللہ پاک کی رحمت سے ما یوسی نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کے لیے رہنمائی اور سہولیات پیدا فرمائی ہیں۔ النور دواخانہ، راولپنڈی کے تجربہ کار حکیموں کے تیار کردہ شوگر کئیر کورس میں قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل تحقیقی فارمولہ شامل ہے۔ اس کے مفید اجزاء کے استعمال سے خون میں انسولین اور گلوکوز کی سطح بہتر کنٹرول میں رہنے میں مدد مل سکتی ہے، اور لبلبے کی صحت کو سپورٹ ملتی ہے۔ شوگر کئیر کورس شوگر سے متعلق اعصابی اور جسمانی کمزوری میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مکمل قدرتی اور دیسی فارمولا ہونے کی وجہ سے اس کا کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں۔ آج ہی گھر بیٹھے آن لائن منگوائیں۔