Skip to product information
Cholesterol Course
Sale price  Rs.2,700.00 Regular price  Rs.3,000.00

دل کی شریانیں اگر متاثر ہوں تو زندگی کے لیے خطرہ بڑھ سکتا ہے، اور بعض اوقات بائی پاس آپریشن کروانا پڑتا ہے۔ کیا آپ کی خون کی شریانوں میں بھی سختی یا تنگی ہے؟ جانیں وہ علامات جو آپ کی صحت کی نگرانی میں مددگار ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات روزمرہ کے کاموں کی وجہ سے خون کی شریانیں متاثر ہو جاتی ہیں اور ہمیں اس کا علم نہیں ہوتا، لیکن وقت پر شناخت سے مسائل کم ہو سکتے ہیں۔

دل کی بند شریانوں کے لیے بائی پاس ایک مہنگا اور پیچیدہ علاج ہو سکتا ہے، اس لیے دل کی صحت کو سپورٹ کرنے کے لیے کولیسٹر ول کورس استعمال کریں۔ یہ غذائی مرکب قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور باقاعدہ استعمال سے شریانوں میں خون کی روانی کو سپورٹ کرتا ہے، اور شریانوں میں موجود اضافی چربی اور فاسد مادوں کو جسم سے خارج کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ کولیسٹر ول کورس بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ہے، جو دل کی صحت کے لیے اہم عوامل ہیں۔

You may also like