Skip to product information

Sale price
Rs.3,000.00
Regular price
Rs.3,400.00
کمزور اور دبلے پتلے جسم کیلئے باڈی میکس ہربل فارمولہ، قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک بہترین سپلیمنٹ ہے۔ یہ جسم کو صحت مند بنانے، توانائی فراہم کرنے اور فٹنس کو بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔ باڈی میکس ان افراد کیلئے موزوں ہے جو اپنی باڈی کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں اور باڈی بلڈنگ کے شوقین ہیں۔ قدرتی غذائی اجزاء پر مشتمل یہ کورس جسم کو مضبوط اور متوازن بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ فٹنس اور صحت مند جسم کیلئے باڈی میکس کو اپنی روزمرہ ڈائٹ اور ورزش کے ساتھ شامل کریں۔